ڈاکٹر عارف علوی نےآج پاکستان کے 13ویں صدر کا حلف اٹھا لیا ہے،چیف جسٹس آف پاکستان نے حلف لیا

اسلام آباد( ربوہ‌ٹائمز آن لائن)نومنتخب صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ملک کے تیرہویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ڈاکٹر عارف علوی سے صدر کے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب حلف ..مزید پڑھیں

ماہر معاشیات عاطف میاں کا معاملہ،دواستعفوں کے بعد ایک اور ماہر معاشیات نے کونسل کی رکنیت چھوڑدی

اسلام آباد(ربوہ ٹائمز آن لائن) ماہر معاشیات عاطف میاں کو تحریک انصاف کی حکومت نے اقتصادی مشاورتی کونسل میں شامل کیا تو ان کے احمدی ہونے کی وجہ سے اس فیصلے پر شدید تنقید شروع ہو گئی جس پرحکومت نے ..مزید پڑھیں

عاطف میاں کے استعفے پر مشاورتی کونسل کے رکن پروفیسر عاصم اعجازنے احتجاجاً استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (ربوہ ٹائمز آن لائن) پرنسٹن یونیورسٹی کے ماہر معاشیات پروفیسر عاطف میاں کے استعفیٰ دینے کے بعد اقتصادی مشاورتی کونسل کے رکن پروفیسر عاصم اعجاز خواجہ نے احتجاجاً کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پرنسٹن یونیورسٹی کے ماہر ..مزید پڑھیں