چناب نگر:نوجوان کھلاڑی سعادت احمد کی پی ایس ایل لاہور قلندر میں سلیکشن

چناب نگر (غدیر احمد بھٹی کی رپورٹ) چناب نگر کا نوجوان کھلاڑی سعادت احمد پی ایس ایل لاہور قلندر میں سلیکٹ کرلیا گیا.تفصیلات کے مطابق سعادت احمد کو بچپن سے ہی کرکٹ کھیلنے کا بہت شوق و جنون تھا اور ..مزید پڑھیں