وزیر اعظم پاکستان سے وفاقی سرکاری ملازمین کی ہفتہ وار دو چھٹیاں ختم کرانے کی اپیل

وفاقی کابینہ کے 24اگست 2018ء کے فیصلہ کے مطابق چونکہ ابھی ملک میں بجلی کا بحران جاری ہے ،جس کی وجہ سے سرکاری وفاقی اداروں میں ہفتہ وار دو چھٹیاں برقرار رکھی جاتی ہیں۔پیپلز پارٹی کے دور سا ل2011ء میں ..مزید پڑھیں