ربوہ میں کورونا وائرس ایک مرتبہ پھر تیزی سے پھیلنے لگا

چناب نگر(ربوہ ٹائمز) شہر بھر میں کورونا وائرس کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے بعد شہر بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 10 ہوچکی ہے۔
جبکہ آج مزید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
کورونا وائرس کی چوتھی لہر زیادہ خطرناک ہے,شہری ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے احتیاط کریں اور ماسک کا استعمال لازمی کریں۔