عاطف میاں کے معاملے پرالطاف حسین، مولویوں اور عمران خان کے خلاف بول پڑے

ماہر معاشیات عاطف میاں کو احمدی ہونے کی بناء پر اکنامک ایڈوائزری کونسل سے نکالناقابل مذمت ہے۔الطاف حسین احمدی بھی پاکستان کے شہری ہیں اور ان کابھی پاکستان پرپوراحق ہے۔الطاف حسین جناب الطاف حسین نے ان خیالات کااظہار ہفتہ کواپنے ..مزید پڑھیں