پاکستان
ہالینڈ میں گستاخانہ خاکے،تحریک لبیک کا پرسوں لاہور سے اسلام آباد مارچ کا اعلان،خادم حسین رضوی
لاہور (ربوہ ٹائمز آن لائن ) تحریک لبیک پاکستان نے ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف بدھ کو لاہور سے اسلام آباد لانگ مارچ کرنے کا اعلان کردیا ہے،لانگ مارچ 29اگست کو داتا گنج بخش ؒکے مزار سے روانہ ہوگا اور حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا جائے گا