پاکستان
پاکستان بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں قرآن مجید کی تعلیم میٹرک تک لازمی دی جائے گی، وزیر اعظم عمران خان
اسلام آباد (ربوہ ٹائمز ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں قرآن مجید کی تعلیم میٹرک تک لازمی قرار دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کئی اہم فیصلے کرنے کے علاوہ