مقامی خبریں
لالیاں گونگے بچوں کو سکول لے جاتے ہوئے باپ اور اسکا بارہ سالہ بچہ ڈمپر کی ٹکر سے جانبحق
لالیاں (ربوہ ٹائمز) گونگے بچوں کو سکول لے جاتے ہوئے باپ اسکا بارہ سالہ بچہ ڈمپر کی ٹکر سے جانبحق. تفصیلات کے مطابق: موضع کھوکھراں والا کا محنت کش سکندر جو کہ اپنے تین بچوں کو بس سٹاپ پر چھوڑنے جا رہا تھا کہ جوس فیکٹری کے قریب ڈمپر کی