پاکستان
ڈی سی چنیوٹ رکشہ میں سوار ہوکر جعلی ڈاکٹروں اور میڈیکل سٹوروں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے
چنیوٹ (بیورورپورٹ) ڈپٹی کمشنر خضر افضال چوہدری کی دبنگ انٹری۔ عطائیوں بغیر لائسنس میڈیکل سٹوروں اور جعلی کلینکس کے خلاف کاروائی ۔ 2 میڈیکل سٹور۔ ایک کلینک ایک دیسی دواخانہ سیل کر دیا شہریوں کی جانب سے ڈپٹی کمشنر زندہ باد کے نعرے زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ۔ تفصیلات