پاکستان
عید الاضحیٰ کے موقع پر وطنِ عزیز کی حفاظت کے لئے اپنی جانیں قربان کرنے والوں کو یادرکھیںوزیر اعظم عمران خان کا قوم کو پیغام
اسلام آ باد (ربوہ ٹائمز ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے عید الاضحیٰ کے پر مسرت موقع پر قوم کو اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عید کے دن ہمیں وطن کے ان معماروں اور محافظوں کو بھی یاد رکھنا ہے جنہوں نے وطنِ عزیز کی حفاظت، تعمیر و ترقی