پاکستان
پاکستان: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیری مزاری نے سندھ کے فوکل پرسن افتخار لوند کو عہدے سے برطرف کردیا
اسلام آباد(ربوہ ٹائمز نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیری مزاری نے سندھ سے فوکل پرسن تعینات ہونے والے افتخار لوند کو عہدے سے برطرف کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں شیری مزاری کا کہنا تھا کہ ’’افتخار لوند کے حوالے سے