دنیا
احمدی ڈاکٹر سر افتخار ایاز کا ایک اور اعزاز، کامن ویلتھ اور یو این ہیومن رائٹس کونسل کا ایمبیسڈر مقرر
واشنگٹن (ربوہ ٹائمز) ہز ایکسیلنسی ڈاکٹر سر افتخار ایاز صاحب کو چند سال قبل ملکہ برطانیہ کی طرف سے نائٹ کمانڈر آف دی موسٹ ایکسیلنٹ آرڈر آف دی برٹش ایمپائر کا اعزاز آپ کی کامن ویلتھ کی ترقی پذیر ممالک کی خدمات کے اعتراف میں دیا