ربوہ کے احمدی بچوں کا ایک اور کارنامہ، پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کردیا

نیویارک (ربوہ ٹائمز) چناب نگر کے بچوں نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کردیا۔ چناب نگر کے رہائشی گیارہ سالہ جڑواں بہن بھائی قمر منیر اور قمرالنساء نے آئلسٹس کے امتحان میں نومیں سے نو بینڈ حاصل کرکے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا
بلکہ اپنی ہی بڑی بہن ستارہ بروج اکبر کا ریکارڈبھی توڑڈالا ہے ۔قمر منیر نے اس سے پہلے اٹھ سال کی عمر میں کیمسٹری او لیول کا عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کررکھا ہے۔