موبی لنک جازکمپنی نے احمدیوں کیخلاف نفرت انگیز عبارت تحریر کردی

نیویارک(ربوہ ٹائمز) ٹویٹرپرایک ویڈیو تیزی کیساتھ وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آزادکشمیر کے علاقہ کوٹلی میں ایک دیوار پر جاز کمپنی کی طرف سے اشتہار تحریر کیا گیا ہے اور اسی اشتہار کیساتھ جاز کمپنی نے احمدیوں کیخلاف نفرت پر مبنی عبارت بھی تحریر کی ہوئی ہے.