وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق ضلعی انتظامیہ کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن جاری

چنیوٹ(ویب ڈیسک) ڈپٹی کمشنر محمّد ریاض کی ھدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ اقرا مصطفیٰ کا پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ آپریشن. .چک نمبر 210 ج ب سے 343 کنال اور چک نمبر 248 ج ب تحصیل بھوانہ سے 610 کنال سرکاری زمین قبضہ مافیا سے واگزار کرا لی گی۔ زمین کی مالیت تقریباً 20 کروڑ بنتی ہے۔ زمین پر عرصہ سے لوگوں نے قبضہ کر رکھا تھا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن جاری رہے گا.