چنیوٹ میں پولیس نے غیر قانونی اسلحہ کی نمائش پر ملزم ظفر علی کو گرفتار کر لیا

چنیوٹ (ویب ڈیسک) پولیس نے دوران گشت موضع گنجہ تلہ سے ملزم کو گرفتار کیا.
گرفتار ملزم کے قبضہ سے بندوق 12 بور معہ دو کارتوس برآمد.
ملزم کیخلاف تھانہ محمد والا میں مقدمہ درج, مزید تفتیش جاری.