پنجاب پولیس میں کانسٹیبلان و لیڈی کانسٹیبلان کی بھرتی کےسلسلے جاری

چنیوٹ (ویب ڈیسک ) پنجاب پولیس,ایس پی یو او اور پٹرولنگ پولیس میں کانسٹیبلان و لیڈی کانسٹیبلان کی بھرتی کے سلسلہ میں دوڑ کا مرحلہ.
دوڑ کے مرحلہ میں امیدواروں کو ایک میل کا سفر طے کرنے کے لیے 7 منٹ کا ٹائم دیا گیا.پندرہ سو سے زائد امیدواران کامیاب.
دوڑ کے مرحلہ کو شفاف بنانے کے لیے بائیو میڑک چیکنگ اور ڈرون کیمرہ سے ویڈیو ریکارڈنگ.
میرٹ کی بنیاد پر بھرتی کے عمل کو یقینی بنائیں گے امیدوار کسی کے بہکاوے میں ہر گز نہ آئیں.ڈی پی او بلال ظفر.