چنیوٹ میٹرک کےامتحان میں ڈویژن فیصل آباد کے سب اضلاع سے بازی لے گیا

چنیوٹ ( ویب ڈیسک) جو اساتذہ کرام اور سربراہان سکولز کی انتھک محنت اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ضلع چنیوٹ کی موثر نگرانی اور راہنمائی کا ثمر ہے۔ تفصیل درج ذیل ہے-
چنیوٹ% 89.95 _جھنگ %87.90_ ٹوبہ ٹیک سنگھ %84.21 ۔ فیصل آباد %82.61
جس پر پنجاب ٹیچرز یونین اپنے اساتذہ کرام ۔ سربراہان سکولز۔ چوہدری ذوالفقار حسین CEO ایجوکیشن چنیوٹ۔ ڈاکٹر خادم حسین DEO se اور ظفر عباس ریحان DEO eeکو مبارکباد پیش کرتی ہے۔