چنیوٹ جھمرہ روڈ چکنمبر 125 جپے دو رکشوں کا آپس میں تصادم

چنیوٹ (ویب ڈیسک) حادثے میں سات افراد زخمی ہو گئے- اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی –
حادثے میں دو زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا جبکہ پانچ زخمی افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر منتقل کیا جارہا ہے
زخمیوں کی تفصیل –
1-جاوید اقبال ولد محمد داؤد 50 سال
2-مشرف پروین زوجہ خالد علی 25 سال
3-ساجد ولد عمر 30 سال
4-محمد عمر ولد کریم 50 سال
5-ارشاد بی بی زوجہ افضل 40 سال
6-ثمر ولد عارف 36 سال
7-حاجرہ زوجہ شاہد 30 سال سکنہ محلہ غفور آباد