چنیوٹ میں اسلحہ کی نمائش کرنے والے تین ملزمان گرفتار

چنیوٹ (ویب ڈیسک) تھانہ لنگڑانہ پولیس کی کاروائی –
اسلحہ کی نمائش کرنے والے تین ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا –
گرفتار ملزمان کے قبضہ سے دو عدد پسٹل,رپیٹر اور گولیاں برآمد –
گرفتار ملزمان میں رفاقت علی, منیر حسین اور طارق سہیل شامل –
ملزمان کیخلاف تھانہ لنگرآنہ میں الگ الگ مقدمات درج-