اے سی لالیاں کی چناب نگر ریلوے اسٹیشن آمد، ریلوے پل اس دفعہ خوبصورت منظر پیش کریگا۔

چناب نگر ( غدیر احمد بھٹی سے ) اے سی لالیاں کی چناب نگر ریلوے اسٹیشن پر آمد، تفصیلات کے مطابق 14 اگست کے حوالہ سے دریائے چناب پر موجود ریلوے پل جو تاریخی پل ہے اس پر لائٹنگ کی اجازت مانگی گئی جو کے دے دی گئی ہے، لائٹنگ سے 14 اگست کو یہ پل خوبصورت منظر پیش کریگا۔