چنیوٹ:نجی کالج کے طلباء کا پاکستان سے محبت کا انوکھا انداز، لوگوں میں پاکستانی پرچم تقسیم کیئے

Share
چنیوٹ:نجی کالج کے طلباء کا پاکستان سے محبت کا انوکھا انداز، لوگوں میں پاکستانی پرچم تقسیم کیئے

چنیوٹ (غدیر احمد بھٹی سے) نجی کالج کے طلباء کا پاکستان سے محبت کا انوکھا انداز، لوگوں میں پاکستانی پرچم تقسیم کیے تفصیلات کے مطابق 14 اگست قریب آتے ہی پاکستانی شہریوں میں وطن سے محبت کا جذبہ اپنے عروج پر ہے جہان جگہ جگہ 14 اگست کے حوالے سے سٹال لگاے گئے ہیں وہاں کالج کے طلبا نے بھی وطن سے محبت کا انوکھا طریقہ اپناتے ہوے میدان میں اتر آئے، نجی کالج کے طلبا کی جانب سے ڈپٹی کمشنر سمیت سرکاری و نجی دفاتر میں پاکستانی پرچم تقسیم کیے گئے اس موقع پر نجی کالج کی شکریہ پاکستان فاؤنڈیشن کی جانب سے سفیان ریاض، حماد ندیم، ذیشان طارق، شہر یار کلیار، عاقب سجاد سمیت کثیر تعداد میں طلبا نے شرکت کی اور وطن سے محبت کا اظہار بھی کیا،

Read more

احمدیوں کو مساوی حقوق فراہم کیے جائیں، اقوام متحدہ کا پاکستان سے مطالبہ

احمدیوں کو مساوی حقوق فراہم کیے جائیں، اقوام متحدہ کا پاکستان سے مطالبہ

جنیوا — اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے 7 ستمبر کو پاکستان پر زور دیا کہ وہ احمدیہ مسلمان کمیونٹی کے خلاف ہونے والے امتیازی سلوک، تشدد اور قانونی پابندیوں کی اطلاعات پر توجہ دے۔ ماہرین نے پاکستانی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اس کمیونٹی کے تحفظ کو

By ویب ڈیسک
اسرائیلی احمدیہ رہنما کا عرب جماعتوں کو حکومت میں شامل کرنے کا مطالبہ

اسرائیلی احمدیہ رہنما کا عرب جماعتوں کو حکومت میں شامل کرنے کا مطالبہ

اسرائیل کی احمدیہ مسلم کمیونٹی کے سربراہ محمد شریف عودہ نے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ حکومت میں عرب جماعتوں کو شامل کیا جائے گا، لیکن انہوں نے کہا کہ موجودہ سیاسی ماحول کے پیش نظر وہ زیادہ پرامید نہیں ہیں۔ "اسرائیل کے آزادی کے اعلان میں کہا

By ویب ڈیسک
جرمن کمشنر کا دورہ پاکستان: احمدیوں کےخلاف آئینی امتیازپراظہار تشویش

جرمن کمشنر کا دورہ پاکستان: احمدیوں کےخلاف آئینی امتیازپراظہار تشویش

ٹامس راخل، جرمنی کی وفاقی حکومت کے کمشنر برائے مذہبی آزادی اور آزادیٔ عقیدہ، نے پاکستان کا دورہ کیا تاکہ مذہبی رہنماؤں سے ملاقات کریں اور مذہبی آزادی کو درپیش رکاوٹوں پر بات چیت کریں۔ اپنے دورے کے دوران، راخل نے مختلف مذاہب کے رہنماؤں سے ملاقات کی تاکہ مکالمے،

By ویب ڈیسک
ملائیشین حکام احمدیہ تعلیمات کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لیے متحرک

ملائیشین حکام احمدیہ تعلیمات کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لیے متحرک

کوالالمپور— ملائیشیا میں حکام احمدیہ یا قادیانی تعلیمات کے پھیلاؤ کو روکنے اور اس کی نگرانی کے لیے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں، حالانکہ ان کے سرگرمیوں کی پیچیدگیوں کے باعث مشکلات درپیش ہیں۔ سلانگور حکومت، محکمہ اسلامی امور سلانگور (JAIS) کے تعاون سے، خاص طور پر گومبک میں واقع

By ویب ڈیسک