چنیوٹ پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کاروائیاں جاری

بھوانہ(ویب ڈیسک) چنیوٹ پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کاروائیاں جاری چرس اور شراب برآمد ہونے پر 2 ملزمان گرفتار :ملزمان کے قبضہ سے 1420 گرام چرس,22 لیٹر شراب برآمد :ملزمان میں محمد اسلم, غلام محمد شامل
عمردراز اے ایس آئی, محمد نواز اے ایس آئی نے تھانہ صدر, تھانہ لنگرانہ کے علاقوں میں کاروائیاں کیں ملزمان کے خلاف مقدمات درج, مزید کارروائی جاری-