چنیوٹ میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں بڑا اضافہ

چنیوٹ (ویب ڈیسک) چنیوٹ میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں بڑا اضافہ
تفصیلات کے مطابق ضلع چنیوٹ کے مختلف مقامات میں کورونا مریضوں کی تعداد میں دن با دن اضافہ ہورہا ہے ضلع بھر میں کرونا وائرس کے شکار مریضوں کی تعداد 196 ہوگئی ہے وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہے.