ڈی ایس پی چناب نگر فلک شیر تبدیل

ڈی ایس پی چناب نگر فلک شیر تبدیل

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ
ڈی ایس پی فلک شیر کو چناب نگر سے تبدیل کرکے ڈی ایس پی شیخوپارہ محمد اکرم کو چناب نگرمیں تعینات کردیا گیا ہے