سی او چناب نگر کا انجمن تاجران کو مشورہ

سی او چناب نگر کا انجمن تاجران کو مشورہ

انہوں نے چناب نگر کی تاجران کو مشورہ دیتے ہوئے کہا

لاک ڈاؤن کے دوران کھانے پینے کی جو دکانات کھلی ہیں ان دکانوں کے سامنے دکاندار حضرات چونے کا ایک دائرہ بنائیں اور ہر دائرے کا درمیانی فاصلہ چھ فٹ سے کم نہ ہو۔تاکہ گاہک اس دائرے میں کھڑے ہو کر اپنی باری کا انتظار کر یں۔اور کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جاسکے۔