چناب نگررمضان بازار میں خواتین کیلئے عید بازار سج گیا،خواتین عید کی شاپنگ بھی کرسکتی ہیں

چناب نگر (غدیر احمد بھٹی سے) چناب نگررمضان بازار میں خواتین کیلئے خصوصی بازار سج گیا،خواتین عید کی شاپنگ بھی کرسکتی ہیں
تفصیلات کے مطابق:
حکومت پنجاب کی طرف سے رمضان المبارک میں رمضان بازار لگایا جاتا ہے جس میں کھانے پینے کی اشیا سے لیکر روز مرہ کی زندگی میں استعمال ہونیوالی اشیا بھی شامل ہیں لگائی جاتی ہیں.
لیکن اس سال پہلی دفعہ حکومت پنجاب کی طرف سے عید شاپنگ کیلئے بھی خصوصی رعائت پرخواتین کیلئے خصوصی عید بازار لگادیا گیا ہے.