آن لائن پیسے کیسے کمائے جا سکتے ہیں؟آئیے سنتے ہیں پاکستان میں گوگل کے سابق نمائندے اور ڈیجیٹل سٹریٹجسٹ بدر خوشنود سے

اسلام آباد (ربوہ ٹائمز نیوز ڈیسک) انٹرنیٹ پر اکثر پوچھا جانے والا سوال ہے کہ آن لائن پیسے کیسے کمائے جا سکتے ہیں؟ اس سوال اور اس سے جڑے چند دوسرے سوالات ہم نے پاکستان میں گوگل کے سابق نمائندے اور ڈیجیٹل سٹریٹجسٹ بدر خوشنود سے پوچھے۔ دیکھیے موسی یاوری اور طاہر عمران کی پیشکش۔

آن لائن پیسے کمانے کے بارے میں اہم سوالات کے جوابات

انٹرنیٹ پر اکثر پوچھا جانے والا سوال ہے کہ آن لائن پیسے کیسے کمائے جا سکتے ہیں؟ اس سوال اور اس سے جڑے چند دوسرے سوالات ہم نے پاکستان میں گوگل کے سابق نمائندے اور ڈیجیٹل سٹریٹجسٹ بدر خوشنود سے پوچھے۔ دیکھیے موسی یاوری اور طاہر عمران کی پیشکش۔

Posted by BBC URDU on Monday, March 25, 2019