تھانہ چناب نگر پولیس کی کاروائی، بین الاضلاعی منشیات فروش ملزم گرفتار ،ولائتی شرا ب کی 329 بوتلیں برآمد

Share
تھانہ چناب نگر پولیس کی کاروائی، بین الاضلاعی منشیات فروش ملزم گرفتار ،ولائتی شرا ب کی 329 بوتلیں برآمد

چناب نگر(غدیر احمد بھٹی سے) ایس ایچ او چناب نگر انسپکٹر ظفر اقبال کی سربراہی میں انچارج چوکی چنا ب نگر اے ایس آئی ساجد علی اور ہمراہی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے دارلعلوم غربی چنا ب نگر سے بین الاضلاعی منشیات فروش ملزم کو گرفتار کر لیا۔ اس موقع پر ڈی ایس پی چنا ب نگر مظہر گوندل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ڈی پی او جناب محمد انور کھیتران کی ہدایت پر منشیات فروشوں کیخلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تھانہ چناب نگر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم محمود ولد ولد فرزندسکنہ دارلعلوم غربی کو گرفتار کر لیا ۔ ملزم کے قبضہ سے ولائتی شراب کی 329 بوتلیں برآمد ہوئی ۔ ملزم کے خلاف تھانہ چناب نگرمیں مقدمہ درج کر مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔ ڈی پی او محمد انور کھیتران کی طرف سے اچھی کارکردگی پر پولیس ٹیم کے لیے انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔

Read more

احمدیوں کو مساوی حقوق فراہم کیے جائیں، اقوام متحدہ کا پاکستان سے مطالبہ

احمدیوں کو مساوی حقوق فراہم کیے جائیں، اقوام متحدہ کا پاکستان سے مطالبہ

جنیوا — اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے 7 ستمبر کو پاکستان پر زور دیا کہ وہ احمدیہ مسلمان کمیونٹی کے خلاف ہونے والے امتیازی سلوک، تشدد اور قانونی پابندیوں کی اطلاعات پر توجہ دے۔ ماہرین نے پاکستانی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اس کمیونٹی کے تحفظ کو

By ویب ڈیسک
اسرائیلی احمدیہ رہنما کا عرب جماعتوں کو حکومت میں شامل کرنے کا مطالبہ

اسرائیلی احمدیہ رہنما کا عرب جماعتوں کو حکومت میں شامل کرنے کا مطالبہ

اسرائیل کی احمدیہ مسلم کمیونٹی کے سربراہ محمد شریف عودہ نے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ حکومت میں عرب جماعتوں کو شامل کیا جائے گا، لیکن انہوں نے کہا کہ موجودہ سیاسی ماحول کے پیش نظر وہ زیادہ پرامید نہیں ہیں۔ "اسرائیل کے آزادی کے اعلان میں کہا

By ویب ڈیسک
جرمن کمشنر کا دورہ پاکستان: احمدیوں کےخلاف آئینی امتیازپراظہار تشویش

جرمن کمشنر کا دورہ پاکستان: احمدیوں کےخلاف آئینی امتیازپراظہار تشویش

ٹامس راخل، جرمنی کی وفاقی حکومت کے کمشنر برائے مذہبی آزادی اور آزادیٔ عقیدہ، نے پاکستان کا دورہ کیا تاکہ مذہبی رہنماؤں سے ملاقات کریں اور مذہبی آزادی کو درپیش رکاوٹوں پر بات چیت کریں۔ اپنے دورے کے دوران، راخل نے مختلف مذاہب کے رہنماؤں سے ملاقات کی تاکہ مکالمے،

By ویب ڈیسک
ملائیشین حکام احمدیہ تعلیمات کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لیے متحرک

ملائیشین حکام احمدیہ تعلیمات کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لیے متحرک

کوالالمپور— ملائیشیا میں حکام احمدیہ یا قادیانی تعلیمات کے پھیلاؤ کو روکنے اور اس کی نگرانی کے لیے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں، حالانکہ ان کے سرگرمیوں کی پیچیدگیوں کے باعث مشکلات درپیش ہیں۔ سلانگور حکومت، محکمہ اسلامی امور سلانگور (JAIS) کے تعاون سے، خاص طور پر گومبک میں واقع

By ویب ڈیسک