چناب نگر ربوہ سے تعلق رکھنے والے آئی ٹی کے میدان میں مسلسل پانچ سال سے ورلڈ ریکارڈ ہولڈر افضال احمد ذیشان کا ایک اور بڑا اعزاز

Share
چناب نگر ربوہ سے تعلق رکھنے والے آئی ٹی کے میدان میں مسلسل پانچ سال سے ورلڈ ریکارڈ ہولڈر افضال احمد ذیشان کا ایک اور بڑا اعزاز

نہیں مایوس اقبال اپنی کشتہ ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی ذرخیز ہے ساقی
چناب نگر ( بیورورپورٹ) آئی ٹی کے میدان میں مسلسل پانچ سال سے ورلڈ ریکارڈ ہولڈر افضال احمد ذیشان کو پاکستان کی سب سے بڑی سوفٹ وئیر کمپنی علی بابا نے موسٹ ویلیو ایبل پروفیشنل ایوارڈ کیلئے نامزد کر لیا افضال احمد ذیشان کا تعلق چناب نگر کے محلہ دارالیمن وسطی سے یے قبل ازیں یہ نوجوان دنیا بھر میں پانچ سال سے تاحال ناقابل شکست ورلڈ ریکارڈ بنا کر ملک و قوم کا نام روشن کر چکا یے میڈیا سے بات کرتے ہوئے افضال احمد ذیشان کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ضرورت ہے تو تعلیمی نظام کی درستگی کی ہے۔

Read more

احمدیوں کو مساوی حقوق فراہم کیے جائیں، اقوام متحدہ کا پاکستان سے مطالبہ

احمدیوں کو مساوی حقوق فراہم کیے جائیں، اقوام متحدہ کا پاکستان سے مطالبہ

جنیوا — اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے 7 ستمبر کو پاکستان پر زور دیا کہ وہ احمدیہ مسلمان کمیونٹی کے خلاف ہونے والے امتیازی سلوک، تشدد اور قانونی پابندیوں کی اطلاعات پر توجہ دے۔ ماہرین نے پاکستانی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اس کمیونٹی کے تحفظ کو

By ویب ڈیسک
اسرائیلی احمدیہ رہنما کا عرب جماعتوں کو حکومت میں شامل کرنے کا مطالبہ

اسرائیلی احمدیہ رہنما کا عرب جماعتوں کو حکومت میں شامل کرنے کا مطالبہ

اسرائیل کی احمدیہ مسلم کمیونٹی کے سربراہ محمد شریف عودہ نے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ حکومت میں عرب جماعتوں کو شامل کیا جائے گا، لیکن انہوں نے کہا کہ موجودہ سیاسی ماحول کے پیش نظر وہ زیادہ پرامید نہیں ہیں۔ "اسرائیل کے آزادی کے اعلان میں کہا

By ویب ڈیسک
جرمن کمشنر کا دورہ پاکستان: احمدیوں کےخلاف آئینی امتیازپراظہار تشویش

جرمن کمشنر کا دورہ پاکستان: احمدیوں کےخلاف آئینی امتیازپراظہار تشویش

ٹامس راخل، جرمنی کی وفاقی حکومت کے کمشنر برائے مذہبی آزادی اور آزادیٔ عقیدہ، نے پاکستان کا دورہ کیا تاکہ مذہبی رہنماؤں سے ملاقات کریں اور مذہبی آزادی کو درپیش رکاوٹوں پر بات چیت کریں۔ اپنے دورے کے دوران، راخل نے مختلف مذاہب کے رہنماؤں سے ملاقات کی تاکہ مکالمے،

By ویب ڈیسک
ملائیشین حکام احمدیہ تعلیمات کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لیے متحرک

ملائیشین حکام احمدیہ تعلیمات کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لیے متحرک

کوالالمپور— ملائیشیا میں حکام احمدیہ یا قادیانی تعلیمات کے پھیلاؤ کو روکنے اور اس کی نگرانی کے لیے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں، حالانکہ ان کے سرگرمیوں کی پیچیدگیوں کے باعث مشکلات درپیش ہیں۔ سلانگور حکومت، محکمہ اسلامی امور سلانگور (JAIS) کے تعاون سے، خاص طور پر گومبک میں واقع

By ویب ڈیسک