رفیوجی اینڈ مائگرینٹس پوئیٹری کمپٹیشن 2018 ءکا ٹائیٹل جیتنے والے چناب نگر کے نوجوان کو گلوبل مائگرینٹس پوئیٹری کمپٹیشن میں شمولیت کی دعوت

Share
رفیوجی اینڈ مائگرینٹس پوئیٹری کمپٹیشن 2018 ءکا ٹائیٹل جیتنے والے چناب نگر کے نوجوان کو گلوبل مائگرینٹس پوئیٹری کمپٹیشن میں شمولیت کی دعوت

چناب نگر ( غدیر احمد بھٹی کی رپورٹ ) رفیوجی اینڈ مائگرینٹس پوئیٹری کمپٹیشن 2018 ملائشیا ءکا ٹائیٹل اپنے نام کرنے کے بعد چناب نگر سے تعلق رکھنے والے شمشاد چوہدری کو گلوبل مائگرینٹس پوئیٹری کمپٹیشن میں شمولیت کی دعوت گلوبل مائگرینٹس پوئیٹری کمپٹیشن سنگا پور میں 16 ۔15 دسمبر 2018 کو ہو رہا ہے جس کیلئے اس نے کاغذات تو جمع کروا دئیے ہیں لیکن شمشاد چوہدری ان دنوں ملائشیا ء میں رفیوجی کی حثیت سے مقیم ہے اس لئے قانونی پیچیدگیاں آڑے رہی ہیں شمشاد چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر اسے گلوبل مائگرینٹس پوئیٹری کمپٹیشن میں شامل ہونے دیا جائے تو وہ انشاءاللہ ملک و قوم کا نام ضرور روشن کریں گے ۔

Read more

احمدیوں کو مساوی حقوق فراہم کیے جائیں، اقوام متحدہ کا پاکستان سے مطالبہ

احمدیوں کو مساوی حقوق فراہم کیے جائیں، اقوام متحدہ کا پاکستان سے مطالبہ

جنیوا — اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے 7 ستمبر کو پاکستان پر زور دیا کہ وہ احمدیہ مسلمان کمیونٹی کے خلاف ہونے والے امتیازی سلوک، تشدد اور قانونی پابندیوں کی اطلاعات پر توجہ دے۔ ماہرین نے پاکستانی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اس کمیونٹی کے تحفظ کو

By ویب ڈیسک
اسرائیلی احمدیہ رہنما کا عرب جماعتوں کو حکومت میں شامل کرنے کا مطالبہ

اسرائیلی احمدیہ رہنما کا عرب جماعتوں کو حکومت میں شامل کرنے کا مطالبہ

اسرائیل کی احمدیہ مسلم کمیونٹی کے سربراہ محمد شریف عودہ نے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ حکومت میں عرب جماعتوں کو شامل کیا جائے گا، لیکن انہوں نے کہا کہ موجودہ سیاسی ماحول کے پیش نظر وہ زیادہ پرامید نہیں ہیں۔ "اسرائیل کے آزادی کے اعلان میں کہا

By ویب ڈیسک
جرمن کمشنر کا دورہ پاکستان: احمدیوں کےخلاف آئینی امتیازپراظہار تشویش

جرمن کمشنر کا دورہ پاکستان: احمدیوں کےخلاف آئینی امتیازپراظہار تشویش

ٹامس راخل، جرمنی کی وفاقی حکومت کے کمشنر برائے مذہبی آزادی اور آزادیٔ عقیدہ، نے پاکستان کا دورہ کیا تاکہ مذہبی رہنماؤں سے ملاقات کریں اور مذہبی آزادی کو درپیش رکاوٹوں پر بات چیت کریں۔ اپنے دورے کے دوران، راخل نے مختلف مذاہب کے رہنماؤں سے ملاقات کی تاکہ مکالمے،

By ویب ڈیسک
ملائیشین حکام احمدیہ تعلیمات کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لیے متحرک

ملائیشین حکام احمدیہ تعلیمات کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لیے متحرک

کوالالمپور— ملائیشیا میں حکام احمدیہ یا قادیانی تعلیمات کے پھیلاؤ کو روکنے اور اس کی نگرانی کے لیے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں، حالانکہ ان کے سرگرمیوں کی پیچیدگیوں کے باعث مشکلات درپیش ہیں۔ سلانگور حکومت، محکمہ اسلامی امور سلانگور (JAIS) کے تعاون سے، خاص طور پر گومبک میں واقع

By ویب ڈیسک