چنیوٹ فیصل آباد روڈ ٹھٹھیاں کے قریب تیز رفتار ٹرک اور مسافر وین میں خوفناک تصادم،16ب مسافر زخمی

Share
چنیوٹ فیصل آباد روڈ ٹھٹھیاں کے قریب تیز رفتار ٹرک اور مسافر وین میں خوفناک تصادم،16ب مسافر زخمی

چنیوٹ (ربوہ ٹائمز آن لائن) فیصل آباد روڈ ٹھٹھیاں کے قریب تیز رفتار ٹرک اور مسافر وین میں خوفناک تصادم.
تصادم کے نتیجہ میں سولہ افراد زخمی متعدد کی حالت تشویشناک تفصیلات کے مطابق فیصل آباد روڈ ٹھٹھیاں کے قریب تیز رفتار ٹرک اور مسافر وین میں خوفناک تصادم، تصادم کے نتیجہ میں سرگودھا کے رہائشی محمد رفیق ولد محمد علی عمر 55سال، اسامہ ولد صدیق عمر 21سال، منوراں بی بی زوجہ محمد علی عمر 35سال، مختار احمد ولد نزیر عمر 35سال، عقیل عباس ولد محمد علی عمر 35سال، وقار ولد منیر احمد عمر 28سال، دوست محمد ولد زیادہ عمر 60سال، عائشہ بی بی زوجہ دوست محمد عمر 60سال، مسرت بی بی زوجہ محمد طفیل عمر 35سال، رسولاں بی بی زوجہ دو ست محمد عمر 49سال، نجمہ بی بی زوجہ سخی محمد عمر 35سال، محمد طفیل ولد عمران عمر 40سال، سکینہ زوجہ اصغر علی عمر 40سال، ثانیہ زوجہ غلام عباس عمر 15سال، محمد نثار ولد محمد رحیم دین عمر 35سال، ساحل ولد اصغر علی عمر 05سال شدید زخمی ہو گئے جن کو ریسکیو ٹیم کی جانب سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں متعدد افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے.

Read more

احمدیوں کو مساوی حقوق فراہم کیے جائیں، اقوام متحدہ کا پاکستان سے مطالبہ

احمدیوں کو مساوی حقوق فراہم کیے جائیں، اقوام متحدہ کا پاکستان سے مطالبہ

جنیوا — اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے 7 ستمبر کو پاکستان پر زور دیا کہ وہ احمدیہ مسلمان کمیونٹی کے خلاف ہونے والے امتیازی سلوک، تشدد اور قانونی پابندیوں کی اطلاعات پر توجہ دے۔ ماہرین نے پاکستانی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اس کمیونٹی کے تحفظ کو

By ویب ڈیسک
اسرائیلی احمدیہ رہنما کا عرب جماعتوں کو حکومت میں شامل کرنے کا مطالبہ

اسرائیلی احمدیہ رہنما کا عرب جماعتوں کو حکومت میں شامل کرنے کا مطالبہ

اسرائیل کی احمدیہ مسلم کمیونٹی کے سربراہ محمد شریف عودہ نے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ حکومت میں عرب جماعتوں کو شامل کیا جائے گا، لیکن انہوں نے کہا کہ موجودہ سیاسی ماحول کے پیش نظر وہ زیادہ پرامید نہیں ہیں۔ "اسرائیل کے آزادی کے اعلان میں کہا

By ویب ڈیسک
جرمن کمشنر کا دورہ پاکستان: احمدیوں کےخلاف آئینی امتیازپراظہار تشویش

جرمن کمشنر کا دورہ پاکستان: احمدیوں کےخلاف آئینی امتیازپراظہار تشویش

ٹامس راخل، جرمنی کی وفاقی حکومت کے کمشنر برائے مذہبی آزادی اور آزادیٔ عقیدہ، نے پاکستان کا دورہ کیا تاکہ مذہبی رہنماؤں سے ملاقات کریں اور مذہبی آزادی کو درپیش رکاوٹوں پر بات چیت کریں۔ اپنے دورے کے دوران، راخل نے مختلف مذاہب کے رہنماؤں سے ملاقات کی تاکہ مکالمے،

By ویب ڈیسک
ملائیشین حکام احمدیہ تعلیمات کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لیے متحرک

ملائیشین حکام احمدیہ تعلیمات کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لیے متحرک

کوالالمپور— ملائیشیا میں حکام احمدیہ یا قادیانی تعلیمات کے پھیلاؤ کو روکنے اور اس کی نگرانی کے لیے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں، حالانکہ ان کے سرگرمیوں کی پیچیدگیوں کے باعث مشکلات درپیش ہیں۔ سلانگور حکومت، محکمہ اسلامی امور سلانگور (JAIS) کے تعاون سے، خاص طور پر گومبک میں واقع

By ویب ڈیسک