نئے بلدیا تی نظام میں سب کو یکساں حقوق ملیں گے :عبدالعلیم خان

Share
نئے بلدیا تی نظام میں سب کو یکساں حقوق ملیں گے :عبدالعلیم خان

لاہور(ربوہ ٹائمز آن لائن) سینئر صوبائی وزیربلدیا ت عبدالعلیم خان نے کہا کہ:

پنجاب میں بہترین بلدیاتی نظام لائیں گے،نئے بلدیاتی نظام میں سب کویکساں حقوق ملیں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سینئر صوبائی وزیربلدیا ت عبدالعلیم خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ:

وزیر اعظم عمران خان کے 100روزہ پلان کی ہفتہ وارمانیٹرنگ کی جائےگی، جس کے لئے وزیراعلیٰ ہاؤس میںسپیشل یونٹ100 روزہ پلان کی نگرانی کرے گا، پنجاب میں تمام ارکان صوبائی اسمبلی کی کارکردگی رپورٹ وزیراعظم کوپیش کی جائے گی،تمام محکموں کی کارکردگی مانیٹرکی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ:

ایک ایک پیسہ عوام کی امانت ہے ، کارکردگی کے حوالے سے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کریں گے،شفافیت اورکفایت شعاری کے اصولوں پرعمل پیرا ہونا ہوگا،کسی رکن اسمبلی کوترقیاتی فنڈزنہیں ملیں گے۔

Read more

احمدیوں کو مساوی حقوق فراہم کیے جائیں، اقوام متحدہ کا پاکستان سے مطالبہ

احمدیوں کو مساوی حقوق فراہم کیے جائیں، اقوام متحدہ کا پاکستان سے مطالبہ

جنیوا — اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے 7 ستمبر کو پاکستان پر زور دیا کہ وہ احمدیہ مسلمان کمیونٹی کے خلاف ہونے والے امتیازی سلوک، تشدد اور قانونی پابندیوں کی اطلاعات پر توجہ دے۔ ماہرین نے پاکستانی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اس کمیونٹی کے تحفظ کو

By ویب ڈیسک
اسرائیلی احمدیہ رہنما کا عرب جماعتوں کو حکومت میں شامل کرنے کا مطالبہ

اسرائیلی احمدیہ رہنما کا عرب جماعتوں کو حکومت میں شامل کرنے کا مطالبہ

اسرائیل کی احمدیہ مسلم کمیونٹی کے سربراہ محمد شریف عودہ نے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ حکومت میں عرب جماعتوں کو شامل کیا جائے گا، لیکن انہوں نے کہا کہ موجودہ سیاسی ماحول کے پیش نظر وہ زیادہ پرامید نہیں ہیں۔ "اسرائیل کے آزادی کے اعلان میں کہا

By ویب ڈیسک
جرمن کمشنر کا دورہ پاکستان: احمدیوں کےخلاف آئینی امتیازپراظہار تشویش

جرمن کمشنر کا دورہ پاکستان: احمدیوں کےخلاف آئینی امتیازپراظہار تشویش

ٹامس راخل، جرمنی کی وفاقی حکومت کے کمشنر برائے مذہبی آزادی اور آزادیٔ عقیدہ، نے پاکستان کا دورہ کیا تاکہ مذہبی رہنماؤں سے ملاقات کریں اور مذہبی آزادی کو درپیش رکاوٹوں پر بات چیت کریں۔ اپنے دورے کے دوران، راخل نے مختلف مذاہب کے رہنماؤں سے ملاقات کی تاکہ مکالمے،

By ویب ڈیسک
ملائیشین حکام احمدیہ تعلیمات کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لیے متحرک

ملائیشین حکام احمدیہ تعلیمات کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لیے متحرک

کوالالمپور— ملائیشیا میں حکام احمدیہ یا قادیانی تعلیمات کے پھیلاؤ کو روکنے اور اس کی نگرانی کے لیے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں، حالانکہ ان کے سرگرمیوں کی پیچیدگیوں کے باعث مشکلات درپیش ہیں۔ سلانگور حکومت، محکمہ اسلامی امور سلانگور (JAIS) کے تعاون سے، خاص طور پر گومبک میں واقع

By ویب ڈیسک