چنیوٹ کے رہائشی مقامی آرٹسٹ عثمان چنیوٹی نے وزیراعظم عمران خان کے نام پچاس فٹ لمبا خط لکھ دیا

Share
چنیوٹ کے رہائشی مقامی آرٹسٹ عثمان چنیوٹی  نے وزیراعظم عمران خان کے نام پچاس فٹ لمبا خط لکھ دیا

چنیوٹ ( ربوہ ٹائمز آن لائن ) چنیوٹ کے رہوئشی مقامی آرٹسٹ عثمان چنیوٹی نے وزیراعظم عمران خان کے نام پچاس فٹ لمبا خط لکھ دیا .وزیراعظم عمران خان کو ان کے کیے گئے وعدے یاد دلانے کے لئے مقامی آرٹسٹ نے اپنایا منفرد طریقہ، آرٹسٹ نے وزیراعظم کے نام پچاس فٹ لمبا خط لکھ دیا، تفصیلات کے مطابق چنیوٹ کے مقامی آرٹسٹ عثمان چنیوٹی نےوزیراعظم عمران خان کو کئے گئے وعدے یاد دلانے کےلئے منفرد طریقہ اختیار کر لیا، عثمان چنیوٹی نے وزیراعظم کے نام پچاس فٹ لمبا خط لکھ بھیجا، خط پر وزیراعظم کو کئے گئے وعدے یاد دلانے کے ساتھ ساتھ ملک کے بنیادی مسائل بھی لکھے گئے، جبکہ عثمان چنیوٹی کا کہنا تھا کہ میں امید کرتا ہوں کہ وزیراعظم عمران خان ملک کو درپیش مسائل سے نکالیں گے اور ملک کو ترقی کی جانب گامزن کریں گے

Read more

احمدیوں کو مساوی حقوق فراہم کیے جائیں، اقوام متحدہ کا پاکستان سے مطالبہ

احمدیوں کو مساوی حقوق فراہم کیے جائیں، اقوام متحدہ کا پاکستان سے مطالبہ

جنیوا — اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے 7 ستمبر کو پاکستان پر زور دیا کہ وہ احمدیہ مسلمان کمیونٹی کے خلاف ہونے والے امتیازی سلوک، تشدد اور قانونی پابندیوں کی اطلاعات پر توجہ دے۔ ماہرین نے پاکستانی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اس کمیونٹی کے تحفظ کو

By ویب ڈیسک
اسرائیلی احمدیہ رہنما کا عرب جماعتوں کو حکومت میں شامل کرنے کا مطالبہ

اسرائیلی احمدیہ رہنما کا عرب جماعتوں کو حکومت میں شامل کرنے کا مطالبہ

اسرائیل کی احمدیہ مسلم کمیونٹی کے سربراہ محمد شریف عودہ نے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ حکومت میں عرب جماعتوں کو شامل کیا جائے گا، لیکن انہوں نے کہا کہ موجودہ سیاسی ماحول کے پیش نظر وہ زیادہ پرامید نہیں ہیں۔ "اسرائیل کے آزادی کے اعلان میں کہا

By ویب ڈیسک
جرمن کمشنر کا دورہ پاکستان: احمدیوں کےخلاف آئینی امتیازپراظہار تشویش

جرمن کمشنر کا دورہ پاکستان: احمدیوں کےخلاف آئینی امتیازپراظہار تشویش

ٹامس راخل، جرمنی کی وفاقی حکومت کے کمشنر برائے مذہبی آزادی اور آزادیٔ عقیدہ، نے پاکستان کا دورہ کیا تاکہ مذہبی رہنماؤں سے ملاقات کریں اور مذہبی آزادی کو درپیش رکاوٹوں پر بات چیت کریں۔ اپنے دورے کے دوران، راخل نے مختلف مذاہب کے رہنماؤں سے ملاقات کی تاکہ مکالمے،

By ویب ڈیسک
ملائیشین حکام احمدیہ تعلیمات کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لیے متحرک

ملائیشین حکام احمدیہ تعلیمات کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لیے متحرک

کوالالمپور— ملائیشیا میں حکام احمدیہ یا قادیانی تعلیمات کے پھیلاؤ کو روکنے اور اس کی نگرانی کے لیے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں، حالانکہ ان کے سرگرمیوں کی پیچیدگیوں کے باعث مشکلات درپیش ہیں۔ سلانگور حکومت، محکمہ اسلامی امور سلانگور (JAIS) کے تعاون سے، خاص طور پر گومبک میں واقع

By ویب ڈیسک