فن و ثقافت
امریکہ کی ہیلتھ کیئر ماہرین کی ٹیم کا رضاکارانہ طور پر طاہر ہارٹ انسٹیٹیوٹ ربوہ کا دورہ، 13 دل کے آپریشنز کیئے گئے
چناب نگر (غدیر احمد بھٹی کی رپورٹ) امریکہ کے ہیلتھ کیئر ماہرین کی ٹیم کا رضاکارانہ طور پر طاہر ہارٹ انسٹیٹیوٹ ربوہ کا دورہ، 13 دل کے آپریشنز کیئے گئے. تفصیلات کے مطابق: دو ڈاکٹرز پہ مبنی امریکہ کے ہیلتھ کئیر ماہرین کی ایک ٹیم نے پاکستان کے ضلع چنیوٹ