Latest

40 ہزار مالیت کے پرائز بانڈ اور مہنگی جائیدادیں رکھنے والے پریشان

پاکستان

40 ہزار مالیت کے پرائز بانڈ اور مہنگی جائیدادیں رکھنے والے پریشان

کراچی (ربوہ ٹائمز) حکومت کی جانب سے 40 ہزار کے پرائز بانڈ کی بغیر رجسٹریشن خرید و فروخت پر پابندی عاید ہونے کے بعد 40 ہزار مالیت کے پرائز بانڈ اور مہنگی جائیدادیں رکھنے والے پریشان ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کالے دھن پر مبنی چالیس ہزار مالیت کے

By ویب ڈیسک
ٹرمپ کی تارکین وطن مخالف پالیسی، میکسیکو کے پناہ گزین باپ بیٹی کی لاش نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا

دنیا

ٹرمپ کی تارکین وطن مخالف پالیسی، میکسیکو کے پناہ گزین باپ بیٹی کی لاش نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا

میکسیکو سٹی(ربوہ ٹائمز نیوز ڈیسک) ٹرمپ کی تارکین وطن مخالف پالیسی کے سبب میکسیکو کے پناہ گزین باپ بیٹی موت کی وادی میں چلے گئے، جس کی تصویر نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق اچھے مستقبل کے خواب سجائے غیرقانونی طور پر امریکا جانے والا

By ویب ڈیسک
تھانہ لالیاں کے علاقہ کوٹ اسماعیل میں چائے کی معمولی چھینٹیں کپڑوں پر پڑنے سے نوجوان نے طیش میں آ کر 70 سالہ بزرگ کی جان لے لی

مقامی خبریں

تھانہ لالیاں کے علاقہ کوٹ اسماعیل میں چائے کی معمولی چھینٹیں کپڑوں پر پڑنے سے نوجوان نے طیش میں آ کر 70 سالہ بزرگ کی جان لے لی

لالیاں (ربوہ ٹائمز) تھانہ لالیاں کے علاقہ کوٹ اسماعیل میں چائے کی معمولی چھینٹیں کپڑوں پر پڑنے سے نوجوان نے طیش میں آ کر 70 سالہ بزرگ کی جان لے لی. تفصیلات کے مطابق: کوٹ اسمعیل پل پہ ہنڈائی ڈالہ جو کہ مال مویشی سے لوڈ تھا ایک پنکچر شاپ

By ویب ڈیسک
اپوزیشن احتجاج کا شوق پورا کرے کوئی پرواہ نہیں، وزیراعظم عمران خان

پاکستان

اپوزیشن احتجاج کا شوق پورا کرے کوئی پرواہ نہیں، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ربوہ ٹائمزنیوز ڈیسک) قومی اسمبلی سے بجٹ پاس کرانے کی حکمت عملی طے کرنے کے لئے پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے کہا اپوزیشن احتجاج کا شوق پورا کرے کوئی پرواہ نہیں، ہمیں کارکردگی سے جواب دینا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم

By ویب ڈیسک
پی ٹی آئی ارکان کا بیوروکریٹس سے بھی اثاثوں کی تفصیل پوچھے جانے کا مطالبہ

پاکستان

پی ٹی آئی ارکان کا بیوروکریٹس سے بھی اثاثوں کی تفصیل پوچھے جانے کا مطالبہ

اسلام آباد (ربوہ ٹائمزویب ڈیسک) پی ٹی آئی ارکان نے بیوروکریٹس سے بھی اثاثوں کی تفصیل پوچھے جانے کا مطالبہ کردیا، وزیراعظم عمران خان نے کہا جس نے بھی ملکی خزانے کو نقصان پہنچایا وہ نہیں بچے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف و

By ویب ڈیسک
چنیوٹ: بین الاضلاعی ڈکیت گینگز کے چار ملزمان گرفتار،مسروقہ کار،موٹرسائیکل،نقدی برآمد،ڈی ایس پی چناب نگر کی کانفرنس

مقامی خبریں

چنیوٹ: بین الاضلاعی ڈکیت گینگز کے چار ملزمان گرفتار،مسروقہ کار،موٹرسائیکل،نقدی برآمد،ڈی ایس پی چناب نگر کی کانفرنس

چنیوٹ (ربوہ ٹائمز)تھانہ کانڈیوال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بین الاضلاعی ڈکیت گینگز کے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ڈی ایس پی چناب نگر مظہر احمد گوندل نے تھانہ کانڈیوال میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میڈیا کو ملزمان کے بارے میں بتایا کہ: ایس ایچ او کانڈیوال اسد عباس

By ویب ڈیسک
چنیوٹ : پولیس ملازمان کے ڈسپلن اور ٹرن آؤٹ کو بہتر بنانے کے لیے پولیس لائن میں جنرل پریڈ کا انعقاد

مقامی خبریں

چنیوٹ : پولیس ملازمان کے ڈسپلن اور ٹرن آؤٹ کو بہتر بنانے کے لیے پولیس لائن میں جنرل پریڈ کا انعقاد

چنیوٹ (ربوہ ٹائمز) پولیس ملازمان کے ڈسپلن اور ٹرن آؤٹ کو بہتر بنانے کے لیے پولیس لائن میں جنرل پریڈ کا انعقاد تفصیلات کے مطابق: اس پریڈ میں ضلع بھر سے پولیس افسران و ملازمان , ایلیٹ فورس, ٹریفک پولیس اور لیڈیز اہلکاروں نے شرکت کی. ڈی پی او محمد انور

By ویب ڈیسک
چنیوٹ حکومت پنجاب کی ہدایت پردریائے چناب پر دوسری پری فلڈ موک ایکسرسائز کا انعقاد

مقامی خبریں

چنیوٹ حکومت پنجاب کی ہدایت پردریائے چناب پر دوسری پری فلڈ موک ایکسرسائز کا انعقاد

چنیوٹ (ربوہ ٹائمز) حکومت پنجاب کی ہدایت پر دوسری پری فلڈ موک ایکسرسائز کا انعقاد۔ ڈپٹی کمشنر امان انور قدوائی نے موک ایکسرسائز کا معائنہ کیا۔ریسکیو 1122 سمیت سول ڈیفنس، محکمہ صحت، محکمہ لائیواسٹاک، محکمہ سوشل ویلفیئر نے حصہ لیا۔ ریسکیو 1122کی جانب سے سیلاب زدہ علاقوں میں پھنسے

By ویب ڈیسک
اقوام متحدہ کے اہلکاروں کی فیملیز کے پاکستان میں قیام پرعائد پابندی اٹھالی گئی

دنیا

اقوام متحدہ کے اہلکاروں کی فیملیز کے پاکستان میں قیام پرعائد پابندی اٹھالی گئی

نیویارک(ربوہ ٹائمز) اقوام متحدہ کے غیر ملکی اہلکاروں کی فیملیز کے پاکستان میں قیام کرنے پر عائد پابندی اٹھالی گئی۔ اقوام متحدہ کے ادارے انٹر نیشنل سول سروس کمیشن نے پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کو خط کے ذریعے آگاہ کیا کہ 14 جون سے پاکستان کے لیے

By ویب ڈیسک
امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کو پاکستان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ 'نشان پاکستان' سے نواز دیا گیا

پاکستان

امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کو پاکستان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ 'نشان پاکستان' سے نواز دیا گیا

اسلام آباد(ربوہ ٹائمز نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کو پاکستان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ 'نشان پاکستان' سے نواز دیا۔ پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد آنے والے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی

By ویب ڈیسک
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اسٹیڈیم پہنچ گئے

دنیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اسٹیڈیم پہنچ گئے

لندن(ربوہ ٹائمز) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کا میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئے ہیں۔ لندن کے کرکٹ گراؤنڈ لورڈز میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دلچسپ میچ جاری ہے جسے دیکھنے کے لیے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ گراؤنڈ پہنچ

By ویب ڈیسک