پاکستان
پنجاب پولیس کی نیب تفتیشی افسران کو واٹس ایپ پر دھمکیاں دینے کا انکشاف
لاہور(ربوہ ٹائمز) پنجاب پولیس کی نیب تفتیشی افسران کو واٹس ایپ پر دھمکیاں دینے کا انکاشف ہوا ہے، نیب پولیس کے خلاف قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے کی تحقیقات کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب لاہور کی پنجاب پولیس کے خلاف گجرات، شاہیوال، شیخوپورہ رینجز میں