مقامی خبریں
ضلع چنیوٹ کی تحصیل بھوانہ کے نوجوان میجر محمد ثاقب علی اعوان باجوڑ میں شہید ہوگئے
اے راہ حق کے شہیدو وفا کی تصویروں تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں چناب نگر(غدیر احمد بھٹی سے ) ضلع چنیوٹ کی تحصیل بھوانہ کے نوجوان میجر محمد ثاقب علی اعوان باجوڑ میں شہید ہوگئے. تفصیلات کے مطابق: شہید میجر محمد ثاقب علی اعوان چاربہنوں کے اکلوتے بھائی