Latest

مقامی خبریں

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ تعلیم الاسلام کالج چناب نگر میں پلانٹیشن ڈے کا انعقاد کیا گیا

چناب نگر ( غدیر احمد بھٹی کی رپورٹ) گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چناب نگر میں شجر کاری کا دن منایا گیا۔ جس میں ٹیچنگ، نان ٹیچنگ سٹاف، طلباء اور رضاکاروں نے ہفتہ وار چھٹی کے باوجود کثیر تعداد میں شرکت کی۔ پرنسپل پروفیسر ضیاء الحسنین شاہ نے فِکّس بینجمین

By ویب ڈیسک

دنیا

مقبوضہ کشمیر: 2 ہفتے میں 4 ہزار کشمیریوں کو گرفتار کیا گیا ، فرانسیسی خبر رساں ادارہ

سری نگر(ربوہ ٹائمز نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے، فرانسیسی خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ 2 ہفتے میں 4 ہزار کشمیریوں کو گرفتار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے حراستی

By ویب ڈیسک

دنیا

سری نگر: آرٹیکل 370 اے ختم کرنے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں 14ویں روز بھی کرفیو جاری

سری نگر(ربوہ ٹائمزنیوز ڈیسک) آرٹیکل 370 اے ختم کرنے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں 14ویں روز بھی کرفیو جاری ہے، موبائل فون، انٹرنیٹ سروس بند اور ٹی وی نشریات معطل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں آج مسلسل 14ویں روز بھی کرفیو برقرار ہے اور مواصلات کا نظام

By ویب ڈیسک

پاکستان

دنیا سنجیدگی سے بھارتی ایٹمی ہتھیاروں کی حفاظت پرتوجہ دے، وزیراعظم

اسلام آباد (ربوہ ٹائمز نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جس طرح جرمنی پر نازیوں نے قبضہ کیا تھا بالکل اسی طرح بھارت پر ہندو برتری کی خواہش مند انتہا پسند اور نسل پرست نظریات سے قائل مودی حکومت قابض ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی

By ویب ڈیسک

دنیا

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو سے اشیائے ضروریہ کی شدید قلت

سری نگر(ربوہ ٹائمز) مقبوضہ کشمیر میں پانچویں روز بھی عوام گھروں میں محصور ہیں، مسلسل کرفیو سے مقبوضہ وادی میں اشیائے ضروریہ کی شدید قلت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں پانچ دن کے دوران سیکڑوں کارکن اور کشمیری رہنماؤں کو گرفتار کیا جاچکا ہے، قابض فوج نے

By ویب ڈیسک

پاکستان

پاکستان: ملکی تاریخ میں پہلی بار سرکاری سطح پر ہیومن ریسورس مینجمنٹ کاآغاز

اسلام آباد (ربوہ ٹائمز) وفاقی حکومت نے گڈگورننس کی جانب ایک اور انقلابی قدم اٹھاتے ہوئےملکی تاریخ میں پہلی بار سرکاری سطح پر ہیومن ریسورس مینجمنٹ کاآغاز کردیا گیا، اقدام سے کس افسر نے کتنا ٹیکس دیا اور کتنا چھپایا سب سامنے آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کاحکومتی

By ویب ڈیسک

پاکستان

بھارت کو سخت جواب دیں گے ہماری طرف سے ردعمل 27 فروری سے بھی سخت ہوگا،آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ربوہ ٹائمز نیوز ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا سخت جواب دیا جائے گا، پاکستان کا ردعمل ستائیس فروری سے زیادہ سخت ہوگا۔ ترجمان پاک فوج نے الزام تراشی پر بھارتی

By ویب ڈیسک

مقامی خبریں

چنیوٹ: بس اور رکشہ میں تصادم 9 افراد جاں بحق

چنیوٹ (ربوہ ٹائمز ) بھوآنہ اڈا آرائیاں والا کے قریب بس اور رکشہ میں خوفناک تصادم حادثہ میں 9 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں 4 مرد 5 خواتین شامل ریسکیو ٹیم اور پولیس امدادی کاروائی میں مصروف جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال

By ویب ڈیسک

پاکستان

پاکستان نے بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد(ربوہ ٹائمز نیوز ڈیسک) پاکستان نے بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا. تفصیلات کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے فیصلوں کی روشنی میں‌ پاکستان نے بھارتی ہائی کمشنر کو واپسی کی ہدایت کر دی۔ دفتر خارجہ

By ویب ڈیسک

پاکستان

خدشہ ہے طاہر اشرفی کو ملنےوالی رقم دہشت گردی میں استعمال کی جاسکتی ہے،گرفتاری کا امکان:ایف آئی اے

اسلام آباد (ربوہ ٹائمز نیوز ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن طاہراشرفی کو گرفتارکیے جانے کا امکان ہے ، طاہراشرفی پر غیرملکی سفارتخانے سے پیسے لینے کاالزام ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن طاہراشرفی کا نام ایف آئی اے کی اسٹاپ لسٹ میں شامل ہیں ، علامہ طاہراشرفی

By ویب ڈیسک

دنیا

اس سال جماعت احمدیہ کی دنیا بھر میں 849 نئی جماعتیں اور 1499 نئے مقامات قائم

لندن (ربوہ ٹائمز) جماعت احمدیہ کا 53 واں جلسہ سالانہ برطانیہ اختتام پزیر ہوگیا. جلسہ برطانیہ سے خطاب کرتے آپ نے فرمایا کہ: اللہ تعالیٰ کے فضل سے اس سال دنیا بھر میں نئی جماعتیں 849 قائم ہوئی ۔ نئی جماعتوں کے علاوہ 1499 نئے مقامات پر پہلی بار احمدیت کا

By ویب ڈیسک

دنیا

جلسہ سالانہ برطانیہ میں دنیابھرکے 155 ممالک سے 39،829 افراد نے شرکت کی

لندن (ربوہ ٹائمز) جماعت احمدیہ کے جلسہ سالانہ برطانیہ کا 2،3اور 4 اگست کوانعقاد ہوا.اس میں دنیابھرکے 155 ممالک سے مختلف اقوام کے 39،829 افراد نے شرکت کی. جماعت احمدیہ برطانیہ کا یہ 53 واں جلسہ تھا.

By ویب ڈیسک