دنیا
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے معروف صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کی ذمہ داری قبول کرلی
ریاض (ربوہ ٹائمز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے معروف صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئےکہا ہے کہ ’صحافی کو میری حکومت کے دوران قتل کیا گیا‘۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی سفارت خانے میں بے دردی