ویب ڈیسک

کسی کوقانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائےگی، عمران خان کا زبردست بیان

پاکستان

کسی کوقانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائےگی، عمران خان کا زبردست بیان

اسلام آباد (ربوہ ٹائمز نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ: کسی کوقانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائےگی،حکومت عوام کے جان ومال کے تحفظ کویقینی بنائےگی. وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ: اسلام سڑکیں بندکرنے اورعوام

By ویب ڈیسک
آسیہ بی بی کی رہائی، سریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف چنیوٹ میں بھی جلسے جلوس ریلیاں نکالی گئیں

مقامی خبریں

آسیہ بی بی کی رہائی، سریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف چنیوٹ میں بھی جلسے جلوس ریلیاں نکالی گئیں

چنیوٹ (ربوہ ٹائمز) ختم نبوت اور دیگر تنظیموں کے زیر اہتمام آسیہ بی بی کی رہائی پر احتجاجی ریلی نکالی گئی. تفصیلات کے مطابق: ختم نبوت ، جماعت اہل سنت ، سنی اتحاد کونسل، جمعیت علما پاکستان سمیت دیگر ذیلی تنظیموں کے زیر اہتمام سالارہ روڈ جامعہ مسجد محمدیہ سے ایک احتجاجی

By ویب ڈیسک
آسیہ بی بی کو رہائی مل گئی کیس کا تفصیلی فیصلہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس ثاقب نثار نے تحریر کیا

پاکستان

آسیہ بی بی کو رہائی مل گئی کیس کا تفصیلی فیصلہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس ثاقب نثار نے تحریر کیا

پاکستان( ربوہ ٹائمز) آسیہ بی بی کی رہائی کا تفصیلی فیصلہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس ثاقب نثار نے تحریر کیا ہے اور سینئر جج جناب جسٹس آصف سعید کھوسہ نے اس کی حمایت میں اضافی نوٹ تحریر کیا ہے۔ اس فیصلے میں جن اہم پہلوؤں کی نشاندہی

By ویب ڈیسک
سپیشل سکول ربوہ کی طرف سے رنگا رنگ فن فیئر تقریب کا انعقاد، بچوں اور عورتوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

مقامی خبریں

سپیشل سکول ربوہ کی طرف سے رنگا رنگ فن فیئر تقریب کا انعقاد، بچوں اور عورتوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

چناب نگر(غدیر احمد بھٹی کی رپورٹ) سپیشل سکول ربوہ کی طرف سے رنگا رنگ فن فیئر تقریب کا انعقاد، بچوں اور عورتوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی. تفصیلات کے مطابق: چناب نگر ربوہ میں سپیشل ایجو کیشن سکول کا واحد ادرہ جو سپيشل ایجوکیشن سکول کے نام سے

By ویب ڈیسک
جماعت احمدیہ آسٹریلیا نے 28 لاکھ روپے پاکستانی ہائی کمشنر کو ڈیم فنڈ کیلئے جمع کروا دئیے

دنیا

جماعت احمدیہ آسٹریلیا نے 28 لاکھ روپے پاکستانی ہائی کمشنر کو ڈیم فنڈ کیلئے جمع کروا دئیے

اسٹریلیا(ربوہ ٹائمز) جماعت احمدیہ اسٹریلیا نے 30,000$ اسٹریلین ڈالرز پاکستانی ہائی کمشنر کو ڈیم فنڈ کیلئے جمع کروا دئیے. تفصیلات کے مطابق: پاکستان میں چیف جسٹس سریم کورٹ آف پاکستان میاں ثاقب نثاراور وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے ڈیم فنڈ کیلئے چندہ کی اپیل کی گئی

By ویب ڈیسک
چنیوٹ ڈی پی او سمیت ڈی سی چنیوٹ کو تبدیل کردیا گیا

مقامی خبریں

چنیوٹ ڈی پی او سمیت ڈی سی چنیوٹ کو تبدیل کردیا گیا

چناب نگر(غدیر احمد بھٹی سے) ڈپٹی کمشنر خضر افضال کو تبدیل کردیا گیا ہے.جبکہ ان کی جگہ پر چنیوٹ میں پنجاب ریونیو اتھارٹی سے امان انور قدوائی کو ڈپٹی کمشنر چنیوٹ تعینات کردیا گیا ہے. دوسری طرف ڈی پی او عبادت نثار کو بھی تبدیل کرکے ڈی پی

By ویب ڈیسک
پاکستان نے افغان طالبان کے نائب سربراہ ملا عبدالغنی برادر کو رہا کردیا

پاکستان

پاکستان نے افغان طالبان کے نائب سربراہ ملا عبدالغنی برادر کو رہا کردیا

اسلام آباد (ربوہ ٹائمز نیوز ڈیسک) پاکستان نے افغان طالبان کے نائب سربراہ ملا عبدالغنی برادر کو رہا کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کابل میں پاکستانی سفارت خانے کے ترجمان نے ملا عبدالغنی برادر کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ملا عبدالغنی کے

By ویب ڈیسک
چنیوٹ چہلم شہداء کربلا کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات مکمل، جلوسوں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے گی، ڈی پی او

مقامی خبریں

چنیوٹ چہلم شہداء کربلا کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات مکمل، جلوسوں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے گی، ڈی پی او

چنیوٹ (ربوہ ٹائمز) چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر پولیس کی جانب سے فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی پی او عبادت نثار کا کہنا تھا کہ: ضلع بھر میں چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر 16جلوسوں کا انعقاد ہو گاجن

By ویب ڈیسک
کشمیر اب جلد آزاد ہوگا،نوازشریف، زرداری، فضل الرحمان ٹھگوں کا ٹولہ ہے: فواد چوہدری

پاکستان

کشمیر اب جلد آزاد ہوگا،نوازشریف، زرداری، فضل الرحمان ٹھگوں کا ٹولہ ہے: فواد چوہدری

جہلم (ربوہ ٹائمز) وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ: کشمیریوں کے یوم سیاہ کو متنازع بنانے کے لئے اسرائیلی طیارے کا شوشہ چھوڑا گیا. ان خیالات کا اظہار انھوں نے جہلم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا. ان کا کہنا تھا کہ: کشمیربہت جلد بھارت سے آزادی حاصل کر

By ویب ڈیسک
احمدیوں اور یہودی مذہب کیخلاف نفرت پھیلانے پر اوریا مقبول جان کو ناروے جانے سے روک دیا گیا

پاکستان

احمدیوں اور یہودی مذہب کیخلاف نفرت پھیلانے پر اوریا مقبول جان کو ناروے جانے سے روک دیا گیا

اسلام آباد(ربوہ ٹائمز) پاکستانی ٹی وی شو میزبان، اوریا مقبول جان نے مبینہ طور پر احمدی کمیونٹی اور یہودی کمیونٹی کے خلاف بیانات دیئے اور یہ ویڈیو ملک میں وائیرل ہونیکے بعد اوریا مقبول جان کو ناروے کے سفر سے روک دیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق: یہ دعوی

By ویب ڈیسک
جماعت احمدیہ کے سربراہ مرزا مسرور احمد نے گوئٹے مالا میں ناصر ہسپتال کا افتتاح کردیا

دنیا

جماعت احمدیہ کے سربراہ مرزا مسرور احمد نے گوئٹے مالا میں ناصر ہسپتال کا افتتاح کردیا

گوئٹے مالا(ربوہ ٹائمز) جماعت احمدیہ کے سربراہ مرزا مسرور احمد نے گوئٹے مالا میں ناصر ہسپتال کا افتتاح کردیا. تفصیلات کے مطابق: جماعت احمدیہ کے سربراہ مرزا مسرور احمد نے امریکہ کے دورے کے دوران دو بڑی مساجد کا افتتاح فرمایا.اور ان کے بعد سینٹرل امریکہ کے ملک

By ویب ڈیسک
جماعت احمدیہ کے سربراہ مرزا مسرور احمد نے امریکہ میں بیت العافیت کے بعد بیت الصمد کا افتتاح بھی کردیا

دنیا

جماعت احمدیہ کے سربراہ مرزا مسرور احمد نے امریکہ میں بیت العافیت کے بعد بیت الصمد کا افتتاح بھی کردیا

بالٹی مور(ربوہ ٹائمز)جماعت احمدیہ کے سربراہ مرزا مسرور احمد نے امریکہ میں بیت العافیت کے بعد بیت الصمد کا افتتاح بھی کردیا. تفصیلات کے مطابق: جماعت احمدیہ کے سربراہ مرزا مسرور احمد نے امریکہ میں مسجد بیت العافیت کا افتتاح 20 اکتوبر کو امریکہ کے شہر فلاڈیلفیا میں

By ویب ڈیسک