مقامی خبریں
بجلی چوری ایک قومی جرم ہے اسکے خلاف جاری مہم کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، ڈی سی چنیوٹ
چنیوٹ (ربوہ ٹائمز) بجلی چوری ایک قومی جرم ہے اسکے خلاف جاری مہم کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے،بجلی چوری میں ملوث افراد کو بھاری جرمانے اور مقدمات بھی درج کروائیں ، ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر سید امان انور قدوائی نے انسداد بجلی چوری مہم کے سلسلہ میں