دنیا
مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوارمذہبی جوش وجذبے سے منا رہی ہے
نیو یارک (ربوہ ٹائمز) امریکہ سمیت دنیا بھر میں آج مسیحی برادری کرسمس کا تہوار جوش و خروش سے منارہی ہے، ملک کے بیشتر شہروں میں مذہبی تقریبات کا انعقاد اور ملکی ترقی اورخوشحالی کے لیے دعائیں مانگی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق: امریکہ سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری