پاکستان
ہروہ شخص جو500 گز کے گھر کا مالک ہے، ریٹرن فائل کرنا ہوگا، شبر زیدی
اسلام آباد (ربوہ ٹائمز نیوز ڈیسک) چیئرمین ایف بی آرشبرزیدی نے کہا آٹا، میدہ، سوجی، دال کسی کھانے کے آئٹم پر ٹیکس نہیں لگایا گیا، ہر وہ شخص جو 500 گز کےگھر کا مالک ہے, ریٹرن فائل کرنا ہوگا، ایک ہزارسی سی گاڑی کا مالک بھی