پاکستان
تھانہ لالیاں پولیس کی کاروائی،ڈکیت گینگ کے چار ملزمان گرفتار، ناجائز اسلحہ ، طلائی زیورات ، مال مسروقہ و نقدی برآمد
لالیاں (بیورورپورٹ)انسپکٹر محمد اکمل ایس ایچ او لالیاں نے ہمراہی ٹیم کاروائی کرتے ہوئے ڈکیت گینگ کے چار ملزمان وقار ، حامد ، سہیل اور غلام علی کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ ، طلائی زیورات، مال مسروقہ و نقدی برآمد کر لی ۔ ملزمان مختلف تھانوں کو چوری