پاکستان کے سابق نااہل اور سزا یافتہ وزیر اعظم نوازشریف کوہفتے میں 20 منٹ اہل خانہ سے فون پربات کی اجازت مل گئی

راولپنڈی( ربوہ ٹائمز آن لائن )ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے بعداڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم نوازشریف کو اہل خانہ سے رابطے کیلئے ٹیلیفون کی سہولت مل گئی،نوازشریف ہفتے میں ایک بار 20 منٹ اپنے صاحبزادوں اوردیگرافراد سے بات ..مزید پڑھیں