کوئی بھی پیدائشی نکما نہیں ہوتا ،کامیابی حاصل کرنے کے لیے اضافی محنت کی ضرورت ہے، ڈی سی چنیوٹ

چنیوٹ (غدیر احمد بھٹی سے)کوئی بھی پیدائشی نکما نہیں ہوتا ،کامیابی حاصل کرنے کے لیے اضافی محنت کی ضرورت ہے اور کامیابی کا دوسرا نام رویہ ہے ،ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر محمد خضر افضال چوہدری نے ایجوکیشن افسران ..مزید پڑھیں